Good OMENS in ISLAM?┇نیک شگونی اور اسلام؟؟! ┇Taha Pasha

1 year ago
2

ماہِ صفر اور بدشگونی

صفر کے مہینے میں اہل بدعت نے کچھ خرافات اور بدعات ایجاد کر رکھی ہیں ، مثلا : ماہ صفر کی آخری بدھ سیر وتفریح کے لئے باہر نکلنے والا تہوار منایا جاتا ہے ۔ اس مہینے کو باعث نحوست سمجھنا اور تیرہ تیزی کا باطل نظریہ وغیرہ جیسی بدعات جن کی تفصیل بروج ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کی پبلکشن میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے ۔

📌ماہِ صفر اور اور امت کی حالت زار

📌ماہِ صفر کے حوالے سے دورِ جاہلیت کے نظریات اور انکی شرعی حیثیت

📌تطیّر ،بدشگونی کامفہوم ،اسکی شرعی حیثیت اور مختصرتاریخ

📌موجودہ زمانے میں رائج باطل نظریات

پی ڈی ایف لنک: https://www.buroojinstitute.org/ur/safar

By Ustaadh Taha Pasha (Graduated from Mahd-us-Salafi and IBA)

Loading comments...