Karakoram Range.

1 year ago
3

قراقرم کےبرف زاروں سے
جوادشیرازی کی یہ کتاب بلتستان کاسفرنامہ ہے۔یہ ٹیم ،جس کااحوال آپ سفرنامہ سیریزکی اس ویڈیومیں دیکھیں گے،اس آخری گاؤں سےآگے نکل چکی ہےجونقشے پرموجودہےمگردرحقیقت اس سےآگے بھی آبادی موجودہےاورایک بڑامیدان بھی۔۔

Loading comments...