Memories of Henry Kissinger.

1 year ago
5

حمودالرحمان کمیشن۔آخری سگنل کی کہانی
طارق اسماعیل ساگرمرحوم کی اس کتاب میں سانحہءسقوطِ ڈھاکہ کے حوالےسےجاری ہونےوالی حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کاجائزہ لیاگیاہے۔واضح رہےکہ یہ رپورٹ کسی پاکستانی حکومت کی طرف سےسرکاری طورپرجاری نہیں کی گئی،بلکہ غیرملکی میڈیامیں شائع ہوئی۔زُمرہءحالات وواقعات کی اس ویڈیومیں اس وقت کےامریکی وزیرخارجہ ہنری کسنجرکی اس حوالےسےیادداشتوں کاکچھ حصہ پڑھاگیاہے۔

Loading comments...