آئیے قرآن پاک کو سنیں، اَردُو ترجمے کے ساتھ۔ اور سمجھیں

1 year ago
4

اَلسّلام علیکُم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
آئیـے! ہم اَپنے پُرنُور صُبح کا آغاز نمازِ فجر اور تلاوتِ قُرآنِ کریم کی خُوب صُورت آیات و آواز کے ہمراہ کرتے ہیں•••🤍
آئیے قرآن پاک کو سنیں، اَردُو ترجمے کے ساتھ۔
اور سمجھیں، اللّٰہ پاک کے پیغامات کو
🤍صُبح بخیر زندگی🤍

Loading comments...