Shikayat Hai Mujhe Ya Rab! Khudawand-E-Maktab Se

11 months ago
11

Shikayat Hai Mujhe Ya Rab! Khudawand-E-Maktab Se
Sabaq Shaheen Bachon Ko De Rahe Hain Khaakbazi Ka

O Allah! I have a complaint against the custodians of education.
They're teaching the eaglet to bow in the dust.

(Bal-e-Jibril-028) Musalman Ke Lahoo Mein Hai, Saliqa Dil Nawazi Ka

شکایت ہے مجھے یارب! خداوندانِ مکتب سے
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا

معانی: خداوندانِ مکتب: سکولوں اور کالجوں کے سرپرست ۔ خاکبازی: مٹی سے کھیلنا ۔

مطلب: میرے رب! مجھے سکولوں اور کالجوں کے سرپرست سے یہ شکایت ہے کہ وہ شاہین یعنی مسلمان بچوں کو وہ سبق دے رہے ہیں جو انہیں ہمیشہ کی پستی اور کم ہمتی کے حوالےکر دے گا۔ جبکہ ان کو بلند پروازی کی تعلیم کی ضرورت ہے۔

Loading comments...