Pti team working on gardenwest uc-2 ward 2,3 working street lights

1 year ago
4

السلام علیکم۔
پاکستان تحریک انصاف کراچی صدر ٹاؤن یوسی 02 کے وارڈ 02 اور 03 میں اسٹریٹ لائٹس جو عرصہ دراز سے بند پڑی ہوئی تھی
یو سی 02 کے وائس چیئرمین فیصل ناگوری بھائی کی کوششوں سے ان اسٹریٹ لائٹس کو ریپیئر کر کے چالو کیا گیا۔
اس ضمن میں علاقہ مکینوں نے یوسی چیئرمین فیصل ناگوری بھائی کا اور یوسی صدر عمیر نیازی ، جنرل سیکرٹری رمیز قریشی اور وارڈ 03 کے صدر نادر میمن اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
عمیر افتخار انصاری۔
انفارمیشن سیکرٹری۔
یو سی 02 صدر ٹاؤن کراچی۔۔

Loading comments...