شہر کےمضافاتی علاقہ سکوار میں بزرگ شہری پر تشدد

1 year ago
17

گلگت: شہر کےمضافاتی علاقہ سکوار میں بزرگ شہری پر تشدد
لینڈ مافیا نے مجھ پر تشدد کیا اورمیری زمین پر قبضہ کرنا چاہ رہے ہیں، بزرگ شہری
فوج سےریٹائرڈ ہوکر یہاں زمین لیا تھا،تمام ترکاغذات موجود ہیں، بزرگ شہری
حکام بالامجھے انصاف فراہم کرے، بزرگ شہری
ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
#hunza
#gilgit
#gilgut-baltistan
#gb
#Pakarmy
#pakistan

Loading comments...