I had Surgery.

1 year ago
2

مضامینِ رشید
محفلِ طنزومزاح میں اس سے پہلےبھی اس کتاب کاایک مضمون پڑھاجاچکاہے۔آج کی ویڈیومیں مصنف اپنےایک آپریشن کی رُودادسنارہےہیں۔ ویڈیومیں طوالت کےخوف سے مضمون پورانہیں پڑھاگیا۔اقتباس پیش کرنے کامقصد یہ ہوتاہےکہ ناظرین کوکتاب اور مصنف کےاسلوب سےآشناکیاجائے،تاکہ مطالعےکاشوق پیداہواورمکمل کتاب اپنےطورپرحاصل کرکےپڑھی جائے۔

Loading comments...