قدیم اسلامی کمپیوٹر

1 year ago
26

‏:قدیم اسلامی کمپیوٹر

یہ اسلامی کمپیوٹر ہے
یہ ہمارے عروج کے زمانے کی بظاہر سادہ مگر نہایت قیمتی ترین شے ہے
آپ اسے دنیا کا سب سے پہلا اسلامی کمپیوٹر یا جی پی ایس بھی کہ سکتے ہیں
اس کی بناوٹ و ساخت نے سائسندانوں کو حیران کر کے رکھ دیا ہے
اگر یہ کہوں کہ سائنس اپنی بے مثال ترقی کرنے کے باوجود بھی اس جیسا سسٹم نہیں بنا پائی جو ہمارے اسلاف بنا گئے تھے تو بالکل جھوٹ نہ ہوگا
یہ لوکیشن ٹریک کر سکتا تھا
یہ نمازوں کے اوقات بتاتا تھا
یہ سورج کے طلوع و غروب کا وقت بتا دیتا تھا
سمندری راستوں میں درست سمت بتاتا تھا
یہ سحر و افطار کا وقت بتاتا تھا
یہ رمضان کے کتنے روزے ہوں گے یہ بتاتا تھا
یہ ایسا جی پی ایس ہے کہ اسی کے اصولوں پر بقول سائنس دانوں کے سیٹلائٹ کام کرتی ہے
اسے اسطرلاب کہتے ہیں
ہمارے عروج کا ایسا شاہکار کہ ایسا نمونہ بنانا ناممکن ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے اجداد و اسلاف کے کارنامے پڑھیں اور بچوں کو بتائیں تاکہ نوجوانوں کے ذہن سے احساس کمتری کا شکار نہ ہو

Loading comments...