Grave Worshippers.

1 year ago
4

مذہبی وسیاسی باوے
آوازِاسلام کی یہ ویڈیوایک حساس موضوع پرہے۔اسےجناب امیرحمزہ کی کتاب سےپڑھاگیاہے۔یہ کتاب گویاپاکستان کاسفرنامہ ہے،جس میں سادہ لوح عوام کورب تعالیٰ سےدورکرنےوالوں کاآنکھوں دیکھاحال بیان کیاہے۔ موجودہ دورمیں ایسی حرکات کےلئےکس کوقصوروارپراردیاجاسکتاہے،کمنٹ سیکشن میں اپنی رائےضروردیجئے۔

Loading comments...