Al Chemist Novel, Introduction in Urdu.

1 year ago
4

کیمیاگری
پائلوکوئیلوکی شہرہءآفاق کتاب "الکیمسٹ"کےکئی اردوترجمےہوئے،جن میں سےایک ترجمہ جناب عمرالغزالی نےبھی کیا،جس کی خاص بات کتاب کےشروع میں مترجم کاتحریرکردہ ایک طویل تعارف بھی ہے۔ آوازِاردوکی اس موٹیویشنل ویڈیومیں اسی تعارف کاایک اقتباس پڑھاگیاہے۔

Loading comments...