Adil Raja & Haider Raza get punished by Pak Army under Court Marshall | 2023

1 year ago
38

میجر ر عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ر حیدر رضا مہدی کا کورٹ مارشل
دونوں مجرموں کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے جرم پر سزا سنا دی گئی۔
میجر ر عادل راجہ کو 14 سال کی قید بامشقت کی سخت سزا سنا دی گئی کیپٹن ر حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا
سزاؤں کے سنائے جانے پر دونوں سابق افسران کے رینکس ضبط کرلیے گئے.. آئی ایس پی آر
#program #highlight #programtowargaya #tranding #live #zakibajwa54 #socialnews #PPP #PMLN #politics #mansooralikhan #shahzaibkhanzada #niazifitna #imranifitna #PTI #GeoNews #HUMTV #humnews #arynews #adilraja #ispr #pakistan #PakArmyZindabad #pakistani #foryou #everyone #foryoupage

Loading comments...