Seeking Knowledge.

1 year ago
7

آدابِ بندگی
انوارالقدسیہ فی بیان آداب العبودیہ۔امام عبدالوہاب شعرانی کی اس کتاب کاترجمہ وتلخیص مولاناظفراحمدعثمانیؒ نےکیاہے۔آوازِاردوکی اس ویڈیوکاموضوع یہ ہےکہ علم حاصل کرتےہوئےطالبِ علم کواللہ تعالیٰ سے یہ معاہدہ نہیں کرناچاہئےکہ میں اپنےعلم پرضرورعمل کروں گا۔ کیوں؟؟ یہ ویڈیومیں جانئے۔

Loading comments...