#haqeeqiupdates

11 months ago
1

قیصر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماء کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، اس حوالے سے اینٹی کرپشن عدالت میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جہاں جج بابر علی خان نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی

Loading comments...