Islam 360 | Fahm-ul-Quran | Lesson No. 28 فہم القران سبق نمبر

1 year ago
2

اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم

فہم القران قاری محمد سلیم رفیق صاحب کی ایک زبردست کاوش جو کہ کتابی شکل میں فیض القران کے نام سے مارکیٹ میں موجود تھی اسی کو سوفٹ شکل میں اسلام ٣٦٠میں موجود ہے

ناظرین اس میں ہم روزانہ اپ کو 30 الفاظ یاد کروائیں گے جس میں اردو انگریزی اور عربی شامل ہے اس کے بعد یعنی اپ 30 لفظ روزانہ یاد کریں گے پھر اس میں ٹیسٹ دے سکتے ہیں تو ٹوٹل ایک مہینے اور سات دن کا یہ کورس ہے جب اپ یہ کورس مکمل کر لیں گے یعنی ٹوٹل چھ گھنٹے 10 منٹ اپنی زندگی کے ہمیں دے چکے ہوں گے تو ان شاء الله 91 فیصد قران اپ کو تلاوت کا اور تراویح کا سمجھ انے لگے گا .اور اس میں 38 سبق ہے اور ہر سبق میں 30 الفاظ اور اس کے معنی ہیں .

تو ائیے ناظرین اس کو ملاحظہ کرتے ہیں .

Lesson no 1 :
https://youtu.be/KcghEPFvLQM?si=1xiMuOdv04xjJGdE

Loading comments...