Punjab Divided.

1 year ago
6

پنجاب کابٹوارہ
ڈاکٹرپروفیسراشتیاق احمدکی کتاب،جو1947کی تقسیمِ ہندکےبعدمشرقی اورمغربی پنجاب ،دونوں کوناپسندیدہ اقلیتوں سےپاک کرنےسےمتعلق دستاویزات پرمبنی ہے۔اس کےعلاوہ ان فسادات کےعینی شاہدین کےبیانات بھی قلم بندکئےگئےہیں۔زُمرہءتاریخ کی یہ ویڈیومیں مشرقی پنجاب میں سکھ جتھوں کی طرف سےفسادات کی آگ بھڑکانےکےبارے میں ہے۔

Loading comments...