free phatesteen

10 months ago
1

‏اسٹیڈیم میں داخل ھونے والا ہیرو اس کا نام
Jhon
ھے اس کا تعلق آسٹریلیا سے ھے آسٹریلیا آج کا میچ جیت کر خوش کرے گا اور اس آسٹریلوی نوجوان نے فلسطین کے حق میں کھڑا ھو کر دل جیت لیے
*‏فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی* !!
*دلیر کوئی بھی ہو سکتا ہے اور کہیں بھی ہو سکتا ہے*
*سلام ہے اس بھائی کی بہادری کو* ♥️
🇵🇸 🇦🇺

Loading comments...