مختلف ٹوٹکے

1 year ago
32
مختلف ٹوٹکے کھانا خراب ہوگیا؟ اگر کبھی آپ کو چار دن کے لئے باہر جانا پڑے اور واپسی پرکھانا فریج سے نکالتے وقت اگر شک دور کرنا ہو کہ بجلی جانے سے کھانا خراب نہیں ہوا ہے تو اس کے لئے یوں کریں کہ برف جما کر ایک پلاسٹک کے لفافے میں ڈال کر فریز میں رکھ دیں اگر واپسی پر برف کی ڈلیاں جمی ہوں تو سمجھ لیں کہ بجلی نہیں گئی اور کھانا درست حال میں ہے اور اگر ڈلیاں پگھل کر جمی ہوں تو سمجھ لیں کہ لائٹ جاکردوبارہ آئی اور کھانا خراب ہوگیا ہے چمکدار بال مگرکیسے؟ سر کے بال دھونے کے بعد جب انہیں آخری پانی سے دھونے لگیں تو اس پانی میں چند قطرے لیموں کا رس ملا لیا جائے تو بال چمکدار ہوجاتے ہیں چولہے کی صفائی کچن میں گیس کا چولہا ہر ہفتے ضرور صاف کریں، وگرنہ بو آنے لگے گی۔ شیشے چمکانے کا گر آلو ابالیں تو ان کے چھلکے پھیکنے سے قبل شیشے پر ضرور ملیں تاکہ شیشہ چمک اٹھے پنیر کی حفاظت پنیر دو دن سے زیادہ رکھنا ہو تو ململ کے کپڑے کو تھوڑا سا سرکہ چھڑک کرنم آلود کرکے اس میں لپیٹ کر رکھیں سوکھے لیموں دوبارہ تازہ کریں لیموں اگر سوکھ جائے تو اسے پانی میں ڈبوئیں دوبارہ تازہ ہوجائے گا

مختلف ٹوٹکے

کھانا خراب ہوگیا؟

اگر کبھی آپ کو چار

دن کے لئے باہر جانا پڑے

اور واپسی پرکھانا فریج

سے نکالتے وقت اگر

شک دور کرنا ہو کہ

بجلی جانے سے کھانا

خراب نہیں ہوا ہے

تو اس کے لئے یوں کریں

کہ برف جما کر ایک

پلاسٹک کے لفافے میں

ڈال کر فریز میں رکھ

دیں اگر واپسی پر برف

کی ڈلیاں جمی ہوں تو

سمجھ لیں کہ بجلی

نہیں گئی اور کھانا

درست حال میں ہے

اور اگر ڈلیاں پگھل کر

جمی ہوں تو سمجھ لیں

کہ لائٹ جاکردوبارہ آئی

اور کھانا خراب ہوگیا ہے

چمکدار بال مگرکیسے؟

سر کے بال دھونے کے

بعد جب انہیں آخری

پانی سے دھونے لگیں

تو اس پانی میں چند

قطرے لیموں کا رس

ملا لیا جائے تو بال

چمکدار ہوجاتے ہیں

چولہے کی صفائی

کچن میں گیس کا چولہا

ہر ہفتے ضرور صاف کریں،

وگرنہ بو آنے لگے گی۔

شیشے چمکانے کا گر

آلو ابالیں تو ان کے

چھلکے پھیکنے سے قبل

شیشے پر ضرور ملیں

تاکہ شیشہ چمک اٹھے

پنیر کی حفاظت

پنیر دو دن سے زیادہ

رکھنا ہو تو ململ کے

کپڑے کو تھوڑا سا

سرکہ چھڑک کرنم

آلود کرکے اس میں لپیٹ کر رکھیں

سوکھے لیموں دوبارہ تازہ کریں

لیموں اگر سوکھ جائے

تو اسے پانی میں ڈبوئیں

دوبارہ تازہ ہوجائے گا

Loading comments...