10 Important Things About Respectable People In Urdu

1 year ago
1

1. لڑکیوں کی عزت بلکل اسی طرح کرو،
جس طرح تم آپنی بہن کی عزت کروانا چاہتے ہو.

2. جو دوسروں کو عزت دیتا ہے،
دراصل وہ خود عزت راد ہوتا ہے،
کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے،
جو اس کے پاس ہوتا ہیں.

3. عزت کمانا دولت کمانے سے زیادہ مشکل ہے،
اور عزت گوانا دولت گوانے سے ذیادہ آسان ہیں.

4. عورت کی عزت کرنا،
ایک عزت دار مرد کی نشانی ہیں.

5. ٹھکرا دو اگر کوئی دے ذلت سے سمندر،
عزت سے جو ملے وہ قطرہ ہی کافی ہیں.

6. کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے باندھا گیا ہو،
اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہیں.

7. جو شخص آپنی عزت و آبرو خرچ کرتا ہے،
لوگ اس کو حقیر سمجھتے ہیں،
اور جو شخص آپنی عزت کو محفوظ رکھتا ہے،
لوگ بھی اس کی عزت کرتے ہیں.

8. جو شخص عزت و قار سے رہتا ہے،
لوگ اس کی تعظیم کرتے ہیں.

9. جو شخص آپنے آپ کو حقیر سمجھتا ہے،
وہ لوگوں کی نظروں میں معزز ہو جاتا ہیں.

10. جو شخص عقل نہیں رکھتا وہ زلیل ہو جاتا ہیں،
اور کوئی اس کی عزت نہیں کرتا.

Loading comments...