10 Important Things About Sad, Lonely, Disappointed People In Urdu

1 year ago
3

1. بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہیں،
کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا.

2. سمندر کا پودا کشتی کو نہیں ڈبو سکتا،
جب تک کہ کشتی میں داخل نہ ہو جائے،
اسی طرح پوری دنیا کی برائی آپ کو نقصان نہیں دے سکتی،
جب تک کہ آپ کے ذہن اور روح پر آپنا اثر نہ جما دیں.

3. آپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت ایک اچھی بات جو ہوتی ہیں،
وہ یہ ہے کہ آپ آخر کار ان لوگوں کے چہرے پہچان لیتے ہیں،
جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے، کہ وہ آپ کی پرواہ کرتے ہیں.

4. آپنی زندگی کی کتاب کچھ خاص لوگوں کے سامنے کھولیں،
کیونکہ چند لوگ ہی اس کا اسباب سمجھ سکتے ہیں.
باقی تو بس جاننے کا تجسس رکھتے ہیں.

5. جب انسان ٹوٹ جاتا ہے،
تو وہ آپنا درد چھپانے کیلئے یاتو مسکرا دیتا ہیں یا چپ ہو جاتا ہے،
اور یہ اذیت کی آخری حد ہوتی ہیں.

6. آپنی طاقت پر گھمنڈ مث کیجیے،
بلکہ کسی ہسپتال جا کر ایسے مریضوں کو دیکھے جو کروٹ بدلنے کیلئے بھی کسی کے محتاج ہیں.

7. آپنی زبان سے نکلے الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں،
لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور نہیں لی جا سکتی،
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا،
کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہیں.

8. جن کی تربیت میں کمی رہ جاتی ہیں،
وہ پھر ساری عمر لوگوں پر تہمت، کردار کشی، طعنہ ذنی، تعصب پھیلانے اور سکون برباد کرنے میں پیش ہوتے ہیں.

9. غریب لوگوں پر احساس کرو،
کیونکہ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا.

10. مٹی سے پھر مٹی پر،
اور پھر مٹی میں سمجھ گئے ہو تو چھوڑ دونہ مغروری.

Loading comments...