10 Surprising Facts About Knowledge In Urdu

1 year ago
1

1. جب تعلیم کا بنیادی مقصد نوکری ہو،
تو معاشرے میں نوکر ہی پیدا ہوتے ہیں رہنما نہیں.

2. علم دل کو ایسے شاداب رکھتا ہیں،
جیسے خشک زمین کو بارش.

3. تعلیم سے زیادہ ہمارا روایہ اہم ہوتا ہیں،
کیونکہ باذ اوقات ہماری تعلیم ناکام ہو جاتی ہیں،
اور روایہ ہی معاملات ٹھیک کر رہا ہوتا ہیں.

4. تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ہیں،
مگر یہ نہیں کہ کب کہاں اور کتنا بولنا ہیں.

5. جب گھر میں تعلیم اور نیک ماں ہو،
وہ گھر تحذیب اور انسانیت کی یونیورسٹی ہیں.

6. علم کی سب سے بڑی دشمن جہالت نہیں،
بلکہ سب کچھ معلوم ہونے کی خوش فہمی ہیں.

7. آداب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے،
لیکن علم نہیں کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا لیکن آداب نہیں.

8. زندگی مسلسل امتحان ہیں،
یہاں دس بار گرنے کے بعد گیارہویں بار اٹھ جانے کا نام کامیابی ہیں.

9. وہ شخص کبھی کامیاب نہیں ہو پاتا،
جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو.

10. آپ تعلیم پر پورا دھیان دیں،
آپنے آپ کو عمل کیلئے تیار کریں،
یہ آپ کا پہلا فرض ہیں،
کیونکہ ہماری قوم کیلئے تعلیم زندگی ہیں.

Loading comments...