[Urdu] Ep 50: Hyper-Individualism and Hyper-Comparison | Akhri Moujza with Nouman Ali Khan

1 year ago
8

In Episode 50 of Akhri Moujza, Ustadh Nouman Ali Khan dives into Ayah 125 of Surah Al-An’aam and explains two opposite qualities of today’s society. One is hyper-individualism and the other is the hyper-comparison.

The second example is of Ayah 23 of Surah Al-Furqan in which Allah says that on the deeds of the non-believers will be like a scattered dust on the Day of Judgment because they had alternative motives. Last but not the least is the example of Ayah 175 and 176 of Surah Al-A’raaf in which the people are being compared with a dog that is panting its tongue out whether you bother it or not. These are the people that follow their lowly worldly desires, but true and everlasting happiness lies only with Allah.

آخری معجزہ کی اس قسط 50 میں استاد نعمان علی خان نے سورۃ الانعام کی آیت 125 کو بیان کرتے ہوئے آج کے زمانہ کے دو متضاد پہلوؤں کا ذکر کیا ہے ۔ ایک شدید انفرادیت اور دوسرا شدید موازنہ۔ دوسری مثال سورۃ الفرقان کی آیت 23 کی ہے جس میں اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کا ذکر کرتے ہیں جن کے اعمال آخرت میں بھوسہ بنا کر اڑا دئیے جائیں گے اور وہ ان کے کسی کام نہ آ سکیں گے۔ آخر میں سورۃ الاعراف کی آیت 175 اور 176 کو تفصیلی بیان کیا ہے جس میں ان لوگوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جن کو اللہ نے اپنی آیات دیں اور وہ پھر بھی دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتے رہے اور ان کا موازنہ کتے کی مثال سے کیا ہے جسے چھیڑو یا نہ چھیڑو بس اس کا کام ہانپنا ہی ہے ۔ ایسے لوگ دنیاوی زندگی کی رنگ رلیوں میں مصروف رہتے ہیں مگر حقیقی اور دائمی آرام گاہ صرف اور صرف اللہ کے پاس ہے۔

Loading comments...