Education & Peace.

1 year ago
5

تعلیم اورزندگی کی اہمیت۔
جےکرشنامورتی کی اس کتاب کاترجمہ ڈاکٹراقبال نرائن گرٹونےکیاہےاوراردومیں بھی یہ کتاب ہندوستان میں ہی شائع ہوئی۔ اس کتاب کےچوتھےباب سےآج موٹیویشنل سیریزکی اس ویڈیومیں پڑھ کرسنایاگیاہے، جس میں مصنف نےبتایاہےکہ تعلیم وطن کی محبت پیداکرتی ہےمگر اکثر حبّ الوطنی امن عالم کےلئےنقصان دہ ہوتی ہے۔

Loading comments...