Israel bombed over innoccent children

1 year ago
2

When children watering Israel bombing over them
یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔

مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے

Loading comments...