Thomson College Roorkee.

1 year ago
3

تھامسن کالج روڑکی۔
جناب رضاعلی عابدی کاایک اورکالم پیشِ خدمت ہے۔تحریرکی طرح ان کااندازِبیاں بھی لاجواب ہے،جب ہی توبی بی سی لندن میں عرصہءدرازتک خدمات انجام دیتےرہے۔آج زُمرہءکالم کی اس ویڈیومیں برطانوی ہند میں قائم شدہ ایک کالج کےبارےمیں بتایاگیاہے،جہاں انجینئرنگ کی تعلیم اردومیں دی جاتی تھی۔یہ کالج آج ہندوستان میں "آئی۔آئی۔ٹی۔روڑکی "کہلاتاہے۔

Loading comments...