م

1 year ago
22

ایران کے ایک معتبر ادارے کے زریعے عراق کتائب امام علی برگیڈ کے مشہور مجاھد ابو عزرائیل کی ویڈیو لبنان میں اسرائیل کے باڈر سے جاری کر دی گئی ہے جس میں وہ فرما رہے ہیں کہ اسرائیل کو کہنا چاہتا ہوں کہ عنقریب چند گھنٹوں کی بات ہے جیسے ہی ہمیں حکم دیا جائے گا ہم آپ لوگوں کا قیمہ بنا دیں گے مجھے امام علی ع کی قسم.. 💯🚩💪🏻

Loading comments...