Trouble in Cooking.

1 year ago
4

کڑھی گلےپڑی۔
یہ قصہ محترمہ کائنات بشیرکی کتاب "آپ بیتی،جگ بیتی"سےپڑھاگیا۔کتاب میں بطورِ مصنفہ ان کی زندی میں پیش آنےوالےدلچسپ واقعات کوبیان کیاگیاہےجب کہ دوسرےکئی لوگوں کےساتھ پیش آئےخوشگوارواقعات کوبطورِمؤلفہ انہوں نےاس کتاب میں شامل کیاہے۔ محفلِ طنزومزاح کی ویڈیوکےلئےآج جس واقعے کاانتخاب کیاہےاس میں ایک صاحب نےاپنےپہلی مرتبہ کھاناپکانےکےتجربےکوبیان کیاہے۔

Loading comments...