Indirect Correction.

1 year ago
2

غلطیوں کی اصلاح کانبوی طریقہءکار۔
علامہ محمدصالح المنجدکی اس کتاب کاترجمہ وتفہیم جناب عطاءاللہ ساجدنےکیاہے۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب پڑھاگیا،جس کاعنوان ہے۔
"غلطی کرنےوالےکوبراہِ راست مخاطب کرنےکےبجائےعمومی وضاحت پراکتفاکرنا"
اس ویڈیومیں ایک عمومی مسئلےکی نشاندہی کی گئی ہے،جس کی رعایت نہ رکھنااکثرتعلقات کی خرابی کاسبب بنتاہے۔

Loading comments...