Curriculum for Girls.

1 year ago
4

عورت۔خواب اورخاک کےدرمیان
محترمہ کشورناہیدنےاس کتاب میں خواتین کی زندگی کےمختلف شعبوں میں شراکت کےبارے میں تفصیل بیان کی ہے۔بزمِ خواتین کی اس ویڈیومیں اس کتاب کاایک باب سنایاگیاہے، جس میں تعلیمِ نسواں کےحوالےسےنصابِ تعلیم میں سقم کی نشاندہی کی گئی ہے۔یادرہےکہ یہ کتاب تقریباًچالیس سال پرانی ہے۔اسی تناظرمیں اسے دیکھاجائےکیوں کہ اب حالات کافی تبدیل ہوچکےہیں۔

Loading comments...