Support Palestine support tofaan ul Aqsa

1 year ago
2

سلام و علیکم میری تمام احباب سے یہ درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد اگر آپ کے دل میں ذرا سی بھی بے چینی اور ہل چل محسوس ہو اور اس ویڈیو میں بے بس لا چار معصوم بچوں کو دیکھ کر آپ کا دل لرز اُٹھے تو اس ویڈیو کو جہاں تک ہو سکے پھیلا دیں ہو سکتا ہے کہ اس قوم کی غیرت جاگ جائے اور ایک انقلاب برپا ہو۔ ہو سکتا کہ اس قوم کی آنکھیں کھل جائیں اور وہ اپنے مسلمان بھائی بہنوں اور بچوں کی مدد کے لیئے کھڑے ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ قوم پرستی فرقہ واریت اور سیاسی تنظیموں سے نکل کر ہم ایک پاکستانی مسلمان بن کر عالمِ کفر پر خدا کا قہر بن کر نازل ہوں۔ آپ کی سپورٹ اور مدد کے طلبگار ہمارے مسلمان بھائی بہنوں کی نظریں صرف ہم پر ٹکی ہیں پاکستان پر ٹکی ہیں۔ اور اگر ہم آج کچھ نا کر سکے تو میدانِ محشر میں جواب دہ ہم بھی ہوں گے۔ support pelestine support tofaan ul Aqsa

Loading comments...