Iranایران and Saudi Arabia سعودی عرب is One #mashallah #m #geonews #arynews #shorts #viral #muslim

1 year ago
3

پاکستانیوں اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان پہلی بار ٹیلی فون پر رابطہ مسئلہ فلسطین تفصیلی تبادلہ خیال. پنتالیس منٹ کی گفتگو میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد کی خطرناک صورتحال اور مسلم ممالک کے اتحاد پر بات چیت ہو گئی ۔ مسلم ممالک کا اتحاد دیکھ کر آپ اپنی رائےکمینٹ میں بتائیں چنل سبسکرائیب کریں
subscribe channel 💕

Loading comments...