😭Peshawarپشاور incident |hamza Shoaib killed by Mobile snatcher #breakingnews پختون# #shorts

1 year ago
1

ایڈورڈ کالج پشاور کا طالب علم حمزہ شعیب کالج سے چھٹی کرکے واپس جا رہا تھا کہ جیل روڈ کے اوپر موبائل ڈاکوؤں نے موبائل چھیننے کی کوشش کی نہ دینے پر گولی مار دی سر میں گولی لگنے کی وجہ سے شہید ہوگئے ہیں اب سوال یہ بنتا ہے کہ پشاور جیسے بڑے شہر میں دن دیہاڑے موبائل فون کی وجہ سے ایک ماں کی جان کو اتنی بےدردی سے مارنا کہاں کا انصاف ہے یہاں انسانی جان موبائل فون سے بھی سستا ہے ویڈیو شئیر کریں کمینٹ رائے دیں سبسکرائیب چنل.
subscribe channel 👆💕

Loading comments...