اندرونِ اسرائیل پہلی مرتبہ جنگ ہورہی ہے

1 year ago
9

حماس نے 5000 راکٹ ایک گھنٹے میں اسرائیل پر مارے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے فوجی جوان پیدل اسرائیل میں داخل ہوگئے۔ کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔*
*اندرونِ اسرائیل پہلی مرتبہ جنگ ہورہی ہے۔*

Loading comments...