Funny Urdu Column.

1 year ago
5

شیشہ وتیشہ!
شاہدصدیقی کےمزاحیہ کالمز کامجموعہ ہے،جس میں ان کے ادبی، سماجی اورسیاسی کالمزکےعلاوہ ان کی نظمیں بھی ہیں ۔اسے مجتبیٰ حسین نےمرتب کیاہے۔آج محفلِ طنزومزاح کی ویڈیومیں سماجی کالمزسےانتخاب ملاحظہ فرمائیں۔ کالم کےآخرمیں تاریخِ اشاعت بھی دی گئی ہے۔

Loading comments...