کیا قیامت سے ڈرنا چاہیے

1 year ago
2

اس آئت مبارکہ میں قیامت کے دن کی ہولناکی
بیان کی گئ ہے اور ڈرایا گیا ہے کہ اس دن کہ اس دن صرف اعمال دیکھے جائیں گے اور کسی کی سفارش قبول نہ کی جاۓ گی ویسے ےو اس دن کسی کی ہمت ہی نہ ہوگی جہان آدم علیہ السلام سے لیکر عیسٰی علیہ السلام تک سب نفسی نفسی کہہ رہے ہونگے وہاں اللّٰہ کریم کی اجازت کے بغیر کون سفارش کر سکے گا۔

Loading comments...