PTI Secretary General Omar Ayub Khan Speach

1 year ago
7

PTI Secretary General Omar Ayub Khan Speach
میری 'جبری گمشدگی' یا گرفتاری کی صورت میں براہ کرم میرے اس خلف کو ثبوت کے طور پر رکھیں کہ سابق وزیر اعظم و چیئرمین عمران خان نے کبھی بھی کسی بھی سرکاری یا ریاستی اداروں کی عمارتوں کو نقصان پہنچانے کی کوئی ہدایت نہیں دی ۔ پی ٹی آئی کے ارکان محب وطن پاکستانی ہیں جو پاکستان میں 'قانون کی حکمرانی' چاہتے ہیں اور پاکستان کو ایک خوشحال ملک کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں ۔

Loading comments...