عثمان ڈار سے بیان زبردستی ڈرا دھمکا کر لیا گیا ہے، شیر افضل خان مروت

1 year ago
6

عثمان ڈار سے بیان زبردستی ڈرا دھمکا کر لیا گیا ہے، اور ایسے بیان پر عدالت میں کوئی پکوڑے 🥘 بھی نہیں رکھتا ہے جس کو یہ 9 مئی سے جوڑ رہے ہیں

شیر افضل خان مروت
عثمان ڈار پر فوج کی تحویل میں تشدد کیا گیا، اسے فوجی کامران شاہد کے گھر لے کر گئے، اور فوجی اسکے انٹرویو کے درمیان بھی موجود تھے۔ ثبوت

Loading comments...