آج عمران خان کے 71 یوم پیدائش پر رب کائنات سے دعا ہے || کہ عمران خان کی حفاظت فرمائے

1 year ago
3

آج عمران خان کے 71 یوم پیدائش پر رب کائنات سے دعا ہے کہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کو انکی جدوجہد میں کامیابی عطا فرمائے۔
‎#HappyBirthdayImranKhan
سالگرہ مبارک لاڈلے شیرِ پاکستان
اللہ سلامت رکھے مُرشد آپکو لمبی زندگی پاو جلد حقیقی آزادی آپکے سائے تلے ملے اس قوم کو آمین

Loading comments...