Chastity Theory.

1 year ago
21

نظریہ عفّت۔
ادریس آزادکی کتاب"عورت، ابلیس اورخدا"سےاقتباس ملاحظہ فرمائیں،جس میں ڈاکٹرانون کی کتاب "سیکس اینڈکلچر"سےکچھ اقتباسات نقل کئےگئےہیں،جن سے ثابت ہوتاہےکہ مردوعورت کےرشتوں میں پاکیزگی کاتصورمغربی تحقیق سے ثابت ہوچکاہے۔یہ ویڈیوبزمِ خواتین کےلئےپیش کی جارہی ہے۔

Loading comments...