گا اور آپکی جان بھی چُھٹ جاۓ گی !!" 😎😌

1 year ago
3

"جیسے ہی آپکو لگے کہ کوئ آپ میں دلچسپی لے رہا ہے،
آپ دانتوں اور بالوں میں برش کیے بغیر،
ان دھلے منہ کے ساتھ، بنا کسی میک اپ کے،
سلوٹ زدہ کپڑوں میں اُس سے ملنے چلے جائیں..
اُس کے سر سے محبت کا بھوت اُتر جاۓ گا اور آپکی جان بھی چُھٹ جاۓ گی !!"

😎😌

Loading comments...