Premium Only Content

دائمی سر درد کا خاتمہ
دائمی سردرد
ایک سیب کو چھیل
کر باریک ٹکڑے کر لیں
۔ ان میں تھوڑا سا
نمک اچھی طرح مکس
کریں اور یہ آمیزہ
صبح نہار منہ کھائیں۔
قبض ، گیس کے
باعث پیٹ کا اپھارہ
ایک چوتھائی چمچ
بیکنگ سوڈا پانی
میں ڈال کر پئیں
گلے میں درد ہونا
تُلسی کے دو تین پتے
پانی میں ہلکی آنچ پر
ابالیں، حتیٰ کہ پتوں
کا عرق پانی میں آ جائے
۔ پھر اس سے غرارے کریں
۔
منہ کا السر(منہ
میں زخم ہو جانا)
کیلے اور شہد کو ملا کر
ایک پیسٹ بنائیں
اور اسے منہ کے اندر
متاثرہ حصوں پر لگادیں۔
ناک بند ہونا
آدھاکپ پانی لیں اور
اسے گرم کر لیں۔ اس میں
سیب کا سرکہ اور
چٹکی بھر پسی ہوئی
لال مرچ ڈالیں اور مکس
کر کے پی لیں۔ دن
میں دو بار یہ عمل دہرائیں۔
بلند فشارخون(ہائی بلڈپریشر)
دودھ کے ساتھ آملہ
کھانے سے بلڈپریشر
کم ہوتا ہے۔ اسے صبح
کے وقت استعمال
کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
دمہ
ایک چمچ شہد میں
آدھ چمچ دار چینی
ملائیں اور رات کو
سونے سے قبل استعمال کریں
۔ باقاعدگی سے روزانہ یہ آمیزہ لیں
۔
سر میں خشکی اور سکری آنا
ناریل کے تیل میں کافور
ملائیں اور سونے سے قبل
سر میں لگا لیں۔ روزانہ
یہ عمل دہرائیں۔
کم عمری میں بالوں کا سفید ہوجانا
خشک آملہ کو ٹکڑوں
میں کاٹ کر ناریل کے
تیل میں تب تک ابالیں
کہ آملہ کے ٹکڑوں کی
شکل جھلسی ہوئی گرد
جیسی ہو جائے۔ اس کے
بعدروزانہ اس تیل کی سر میں مالش کریں۔
-
UPCOMING
Mally_Mouse
3 hours agoLet's Play!! -- Split Fiction
223 -
1:28:21
Russell Brand
2 hours agoUK Unhinged: Arrested for a School WhatsApp Rant! – SF559
124K47 -
1:09:50
Sean Unpaved
2 hours agoFinal Four Showdown Predictions with Former Coach Fran Fraschilla To Join!
18.5K2 -
DVR
Nerdrotic
6 hours ago $3.21 earnedNerdrotic Nooner 477 w Chris Gore
38.2K6 -
1:16:44
Mike Rowe
8 days agoGary Sinise Shares the Lessons He Learned From His Late Son, Mac Sinise | #429 | The Way I Heard It
30.8K7 -
1:02:24
Timcast
3 hours agoGOP CRUSHED In Wisconsin, Trump Impeachment FEARED After Dems Win, Voter ID PASSES
147K138 -
2:05:58
Steven Crowder
5 hours ago🔴 Why the Deported El Salvador Father Story Is One Huge Media Lie!
401K256 -
58:31
The Rubin Report
4 hours ago‘The View’s’ Whoopi Goldberg Shocks Crowd by Going Even Further Left
72.8K113 -
19:10
Neil McCoy-Ward
2 hours ago🔥 While Υοu're Working HARD, They're ΡLΑNNING To ΤΑKE Everything From Υou!
28.8K5 -
12:01
IsaacButterfield
10 hours ago $0.16 earnedThe Worst Of Gen Z TikTok
11.1K10