Public Toilet Writing.

1 year ago
3

شرارتی ازگُل نوخیزاختر
یہ کتاب مختصرمزاحیہ کالمز کامجموعہ ہے ۔مزاح نگارہلکے پھلکےاندازمیں معاشرتی برائیوں کوسامنےلائےہیں۔ آوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح میں پیش کی گئی اس ویڈیومیں عوامی بیت الخلاءکےبارے میں ایک اہم مسئلےکی نشاندہی کی گئی ہے۔مصنف نےٹوائلٹ کےبجائےباتھ روم کالفظ استعمال کیاہے۔

Loading comments...