مقبول عمرہ کی ادائیگی کیلئے تمام ارکان کا غلطی سے پاک بجا لانا ضروری ہے

1 year ago
26

عُمرہ کی ادائیگی میں واجبات اور مُستحبات کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے اس کے لئے عُمرہ کے ارکان کا صحیح طور پر بجا لانے کے لئے عُلماء کرام سے رہنمائی لے کر بجا لائیں گے تو غلطی کا احتمال کم ہو جاتا ہے۔

Loading comments...