Dubai king sheikh zaid in Madina shareef

1 year ago
2

علامہ خادم حسین رضوی فرماتے ہیں..
صحابی رسول تھے طلحہ بن برا 10سال کے تھے ملنے آئے حضور پاک کو تو ہاتھ اور پاؤں مبارک چومے حضور نے فرمیا کیوں چومے ہیں انہوں نے فرمایا میرے بابا کی تربیت اور پیار ھے یہ اور یہاں 70 سال کا بڑھا شخص ہم سے پوچھتا ھے حضور کا نام چومنا جائز ھے یا نہی حضور پر درودو سلام پڑھنا جائز ھے یا نہی بد بختوں تمہے کیا پتا
مت سمجھ تو کے حضور سے عقیدت کے بغیر تو سمجھے کے میں بڑا عاشقے رسول ھوں ۔دو نمازے پڑھ کے حضور کی باتیں کرے اور درود شریف اور درودوسلام پڑھنے کے وقت جوتا اٹھا کے باگ جائے ۔۔دیکھ ذرہ جس کی تو مثالیں دیا کرتا وہ بھی حضور پر درودوسلام بیجھ رھے ہیں۔۔ماشاءاللہ

Loading comments...