کراچی کا بجلی مافیا اور حافظ نعیم الرحمن

1 year ago
3

حافظ صاحب نے جب 30 سے زائد غیر قانونی پی ایم ٹی جو کے الیکٹرک کنڈا مافیا کے ساتھ ملکر سرجانی ٹاؤن میں پورا سسٹم چلانے کا بھانڈا پھوڑا اور کہا کہ ہم کے الیکٹرک کے ذمہ داروں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹوائیں گے اس کے فورا بعد ہی کے الیکٹرک نے سرجانی ٹاؤن میں پی ایم ٹیز توڑنی اور اتارنی شروع کردی۔
#pakistan #youth #nation #alkhidmat #ji
#karachi #karachinews
#alkhidmat
#allahuakbar
#leadership
#hardwork
#nationalpolitics
#nationbuilding

Loading comments...