بادل گرجنے کے وقت پڑھنے کی دعا | Badal garejne ke Waqt parne ki Dua | Syed Zujaaj Zain

1 year ago
1

بادل گرجنے کے وقت پڑھنے کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَاتَقْتُلْنَابَغَضَبِكَ وَلَاتُھْلِکْنَابِعَذَابِكَ وَعَافِنَاقَبْلَ ذٰلِكَ
اے اللہ ہمیں اپنے غضب سے نہ مار اور نہ اپنے عذاب سے ہم کو ہلاک کربلکہ اس سے پہلے ہی ہم کو عافیت دے دے
{مسندامام احمدو ترمذی۔ صححہ الحاکم والذہبی ۔ بلوغ الامانی جزء ۱۴ ص۲۵۸}
#aljamaat #jamatulmuslimeen #SyedZujaajZain

Loading comments...