72 year old lady, hafiza e quran. 72 سالہ والدہ کے حفظ پر اولاد کے جذبات

1 year ago
53

اولاد کے حفظ پر آپ نے والدین کے جذبات تو ضرور دیکھے ہوں گے۔ آج 72 سالہ والدہ کے حفظ پر اولاد کے جذبات بھی دیکھ لیجیے۔۔۔
یہ 72 سالہ غزہ میں رہنے والی فلسطینی ماں ہے۔ جس بے اس عمر میں قرآن مکمل کر لیا ہے۔ ایک ہی نشست میں پورا قرآن سنا دیا ہے۔ اس وقت جبکہ وہ سورة الناس کی تلاوت کر رہی ہیں، ان کی اولاد کے جذبات دیدنی ہیں۔

Loading comments...