Premium Only Content

Sabar | Musa | حکایات | #asmr | #lofi #رومی حکایات
نبوت سے قبل حضرت شعیب علیہ السلام کے ہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام بکریاں چرایا کرتے تھے۔ ایک دن ایک بکری ریوڑ سے الگ ہو کر کہیں کھو گئی ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام جنگل میں اسے آگے پیچھے تلاش کرتے کرتے بہت دور نکل گئے ۔ اس سے آپ علیہ السلام کے پاؤں مبارک پر ورم آ گیا اور زخمی بھی ہو گئے۔ بکری تھک ہار کر ایک جگہ کھڑی ہو گئی تب جا کر کہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ آئی۔ آپ علیہ السلام نے اس پر بجائے غصہ اور زدو کوب کرنے کے اس کی گرد جھاڑی اور اس کی پشت اور سر پر ہاتھ پھیرنے لگے ماں کی ممتا کی طرح اس سے پیار کرنے لگے۔ باوجود اس قدر اذیت برداشت کرنے کے ذرہ برابر بھی اس پر کدورت اور غیظ و غضب نہ کیا بلکہ اس کی تکلیف کو دیکھ کر آپ علیہ السلام کا دل رقیق ہو گیا اور آنکھوں میں آنسو آگئے بکری سے کہنے لگے فرض کیا تجھ کو مجھ پر رحم نہیں آیا ، اس لئے تو نے مجھے تھکایا اور پریشان کیا۔ لیکن تجھے اپنے اوپر رحم کیوں نہ آیا۔ میرے پاؤں کے آبلوں اور زخموں پر تجھے رحم نہ آیا تھا۔ کم از کم تجھے اپنے اوپر تو رحم آنا چاہیے تھا۔"
اسی وقت ملائکہ سے حق تعالٰی نے فرمایا کہ نبوت کے لئے حضرت موسیٰ علیہ السلام زیبا ہیں۔ امت کا غم کھانے اور ان کی طرف سے ایذا و ر سانی کے تحمل کے لئے جس حوصلہ اور جس دل و جگر کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ خوبی ان میں موجود ہے۔
-
2:40:58
Joker Effect
6 hours agoIs our government safe?***Streamer News***DRAMA***RUMBLE GETTING LEVERAGE***GAMING
63.4K7 -
14:55
T-SPLY
11 hours agoDemocrats Accused Of Not Calling Out Joe Bidens Security Disasters
47.3K12 -
5:08:38
ZachTheRipper
6 hours agoWe Back With A Passion - 0/20 Subs - Interactive Streamer - #RumbleGaming
38.1K -
16:19
Tundra Tactical
10 hours ago $1.49 earnedGEN Z Brit 3D Prints a WORKING Gun!
31.1K8 -
48:01
Man in America
14 hours agoWHEN WILL THE ARRESTS BEGIN?! w/ General Michael Flynn
41.1K61 -
3:20:40
BSparksGaming
7 hours agoNear the End? Assassin's Creed Shadows Campaign
24.2K2 -
3:08:58
I_Came_With_Fire_Podcast
14 hours agoSIGNAL SNAFU | SODA-GATE | JUDGE STUPIDITY
13.1K5 -
1:46:34
Glenn Greenwald
10 hours agoThe Truth & Lies About the Atlantic's Signal Controversy; EU Already Failing to Back Up its Militaristic Rhetoric; Appeals Court Rules Against Trump DOJ in El Salvador Case | SYSTEM UPDATE #429
135K129 -
2:57:37
nickelsYT
9 hours ago🔴LIVE The Finals WT Grind /Ranked.....Pew Pew
17.6K -
5:29:02
OhHiMark1776
9 hours ago🟢 03-26-25 ||||| #RumbleFightClub ||||| Variety
20K1