لیبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر،

1 year ago
3

لیبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر ‎درنة میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے. 😢

Loading comments...