ALLAH ☝️

1 year ago
2

کبھی بھی اپنے وٹس ایپ سٹیٹس ،فیس بک سٹوری پر گانا مت لگائیں ورنہ جو لوگ سنیں گے دیکھیں گے مانگیں گے اور آگے پھیلائیں گے سب کا گناہ آپ کو ملے گا۔اور وہ گناہ، گناہ جاریہ ہوگا اور تب تک گناہ ملتا رہے گا جب تک وہ آگے ہی آگے جاتا رہے گا 🖤

Loading comments...